الحمرا میں جواد احمد کی پرشاندار فارمنس

لاہور (کلچرل رپورٹر) انٹرنیشنل یوتھ وومن نے گذشتہ رات الحمرا کلچرل کمپلیکس میں ایک میوزک کنسرٹ کا اہتمام کیا جس میں معروف گلوکار جواد احمد نے اپنا نیا گانا ”میرا حق مجھے دو“ سنایا۔

ای پیپر دی نیشن