پاکستان میں امریکہ اور چین کے نام سب سے زیادہ مقبول، بھارت بہت کم دوست ہے: پلڈاٹ کی رپورٹ

Feb 14, 2014

اسلام آباد (اے پی اے) پلڈاٹ نے رپورٹ میں لکھا ہے کہ پاکستان میں امریکہ اور چین کا نام سب سے زیادہ مقبول ہے، 2013ء میں جب لوگوں سے سوال کیا گیا کہ آپ نے کس ملک کا نام سب سے زیادہ سنا ہے جن میں امریکہ، چین، روس، بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپال اور بھوٹان شامل ہیں کو عوام کی جانب زیادہ تر لوگوں نے کہا کہ انہوں نے امریکہ اور چین کا نام سب سے زیادہ سنا ہے اور چین سب سے زیادہ دوست ملک قرار دیا گیا جبکہ بھارت کے حوالے سے رائے دی گئی کہ یہ سب سے کم دوست ملک ہے۔

مزیدخبریں