لاہور(وقائع نگار خصوصی+نامہ نگار+سٹاف رپورٹر)پنجاب میں ورک چارج ملازمین کی کم از کم تنخواہ 12 ہزار روپے کرنیکا نوٹیفکیشن جاری ٭انسداددہشتگردی فورس تعینات کرنے کیلئے پنجاب کو 3 کیٹگریز میں تقسیم کر دیا گیا ٭لیگی رکن صوبائی اسمبلی امتیاز لالی کی نا اہلی کیلئے درخواست ، فریقین بحث کیلئے طلب ۔٭اے ایس آئی کی بھرتی کیلئے امتحانات لاہور بورڈ سنٹر کے گرد سکیورٹی ہائی الرٹ ٭سر بجیت سنگھ قتل کیس کی سماعت 28 فروری تک ملتوی ٭پولیس افسروں کی مساجد میں کھلی کچہریاں