ملتان ( وقائع نگار خصوصی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کھل بنولہ پر 5 فیصد سیلز ٹیکس اور تیل بنولہ پر 2 فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کیا ۔ ذرائع کے مطابق اس فیصلہ پر عمل درآمد یکم جولائی 2014 ء سے ہوگا اور ایف بی آر آئل ملز مالکان سے 6روپے فی من کے حساب سے سیلز ٹیکس وصول کریگی ۔
تیل بنولہ پر 2 اور کھل پر 5 فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ
Feb 14, 2015