کراچی، کیبل نیٹ پر میاں بیوی کی گفتگو کو ریکارڈ کر کے بلیک میل کرنے کا پہلا واقعہ، بھتہ مانگنے والا آپریٹر گرفتار

کراچی (نوائے وقت رپورٹ+نمائندہ نوائے وقت) کیبل سے کراچی میں میاں بیوی کی ویڈیو بات چیت ریکارڈ کر کے بلیک میلنگ کا پہلا واقعہ پیش آگیا۔ رینجرز ٹاسک فورس نے کراچی میں انٹر نیٹ سروس دینے والے کو گرفتار کر لیا۔ کیبل آپریٹر اسد نے میاں بیوی کی ویڈیو چیٹنگ ریکارڈ کر لی تھی اور خاتون کو ویڈیو یونیٹ پر اپ لوڈ کرنے کی دھمکی دیکر20ہزار بھتہ وصول کیا۔ خاتون کا شوہر بیرون ملک مقیم ہے، مزید رقم کے تقاضے پر خاتون نے رینجرز کو شکایت کر دی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...