شام میں ترک سکیورٹی فورسز کی کرد ملیشیا کے ٹھکانوں پر شیلنگ

انقرہ (رائٹرز) شمالی شمام میں ازاز قصبے کے نواحی علاقے میں ترکی سکیورٹی فورسز نے کر د ملیشیا کے ٹھکانوں پر شیلنگ کی ترک حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے پر ملیشیا اس تنظیم سے تعلق رکھتی ہے جسے انقرہ دہشتگرد سمجھتا ہے۔ اس تنظیم کا نام کردش ڈیموکریٹک یونین (پی وائی ڈے) ہے

ای پیپر دی نیشن