لاگوس (اے پی پی) نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک مسافر بس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
نائیجیریا میں مسافر بس پر فائرنگ‘ 6 افراد ہلاک
Feb 14, 2016