عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 ڈالر فی بیرل کا اضافہ

واشنگٹن (این این آئی) عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی قیمت میں 3 ڈالرز کا اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد امریکی خام برنٹ تیل 33 ڈالر 36 سینٹ فی بیرل کی سطح پر آگیا ہے جبکہ خام تیل 29 ڈالر 44 سینٹس پر فروخت ہورہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...