ٹھٹھہ (نوائے وقت رپورٹ) ٹھٹھہ کے علاقے پیر جوگوٹھ میں مضر صحت کھانے سے 20 افراد کی حالت خراب ہو گئی۔ پولیس کے مطابق متاثرہ 20 افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جن کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال مکلی منتقل کردیا گیا ہے۔ متاثرہ افراد میں 6 خواتین اور چار بچے شامل ہیں۔
ٹھٹھہ: مُضر صحت کھانے سے 20 افراد کی حالت غیر
Feb 14, 2016