شارجہ میں 2 ٹریفک حادثات میں ایک پاکستانی جاں بحق ، 3افراد زخمی

شارجہ(آئی این پی )متحدہ عرب امارت کے شہر شارجہ میں 2 ٹریفک حادثات میں ایک پاکستانی جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے، پہلا حادثے میں گاڑی السجاجا روڈ پر الٹنے سے 20 سالہ پاکستانی موقع پر جاں بحق جبکہ دو افرا د شدید زخمی ہوگئے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...