ہوانا(صباح نیوز)رومن کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا اور ریشن آرتھوڈوکس کے رہنما کے درمیان ہوانا میں تاریخی ملاقات ہوئی۔باہمی تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق رومن کیتھولک کے سربراہ پوپ فرانسز اور رشیئن آرتھوڈوکس سربرا پیٹریاک کیرل کے درمیان دو گھنٹے طویل ملاقات ہوئی ملاقات کے بعد دونوں رہنمائوں نے ایک 30 نکاتی مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کیے ۔
عیسائیوں کے 2 فرقوں کے رہنمائوں کی تاریخی ملاقات : تعلقات، تعاون کے فروغ پر اتفاق
Feb 14, 2016