چین نے جنوبی کوریا میں ممکنہ امریکی میزائل سسٹم کی تنصیب کی مخالفت کردی

Feb 14, 2016

بییجنگ( رائٹرز) چین وزیر خارجہ نے انتباہ کیا ہے امریکہ شمالی کوریا کے راکٹ تجربے کے جواب میں جنوبی کوریا میں دفاعی میزائل سسٹم کی تنصیب پر احتیاط سے کام کرے۔ میونخ میں کیری سے ملاقات میں انہوں نے میزائل نصب کرنے کے منصوبے کی مخالفت کردی۔

مزیدخبریں