اُردو میں تقریر نہ کرنے پر ملیحہ لودھی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

Feb 14, 2016

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت)سپریم کورٹ میں اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائرکردی گئی ہے۔ درخواست محمود اختر نقوی کی جانب سے موقف اختیار کیا ہے کہ ملیحہ لودھی نے 18 جنوری کو اقوام متحدہ میں انگریزی میں تقریر کی تھی ۔

مزیدخبریں