لندن( بی بی سی) روس میں ایک چرچ نے قرض کی رقم ادا کرنے کے بجائے دعویداروں کو دعائیں دینے کا وعدہ کیا ہے۔ زینک نیوز کی ویب سائٹ کے مطابق ’نزہنی نوگوروڈ‘ کے شہر میں واقع اس چرچ نے ایک تعمیراتی کمپنی کے تقریباً دس ہزار ڈالر ادا کرنے تھے اور رقم کی ادائیگی میں ناکامی پر تعمیراتی کمپنی نے چرچ پر مقامی عدالت میں مقدمہ دائر کیا تھا۔
روس میں چرچ کا قرض ادائیگی کے بجائے دعویداروں کو دعائیں دینے کا وعدہ
Feb 14, 2016