اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ میں پہلے سے سماعت کیلئے منظور کردہ اپیل میں فریق بننے کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست نجی بنک کے 2006ء میں ملازمتوں سے فارغ کئے گئے 250 ایس ایس جی کمانڈو سیکورٹی گارڈز نے بقایا جات کے حصول کیلئے دائر کی ہے۔