وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی ضیاءالحسن النجارنے استعفیٰ دیدیا

Feb 14, 2016

کراچی(وقائع نگار) وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی ضیاءالحسن لنجار نے استعفیٰ دیدیا۔ ضیاءالحسن لنجار مورو سے پی ایس23پر ضمنی انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی نے ضمنی انتخاب میں ضیاءالحسن لنجار کو سندھ اسمبلی کے امیدوار کا ٹکٹ دیا ہے۔ الیکشن22مارچ کو ہو گا۔
معاون خصوصی/ استعفیٰ

مزیدخبریں