یورپی پارلیمنٹ کا بنگلہ دیش میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

Feb 14, 2016

ڈھاکہ (صباح نیوز)یورپی پارلیمنٹ نے بنگلہ دیش میں انسانی حقوق کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں آزادانہ اور صاف و شفاف انتخابات کا انعقاد انتہائی ضروری ہے۔ حکومت بنگلہ دیش میں صحافیوں اور بلاگرز کے قتل کی فوری تحقیقات کرائے۔

مزیدخبریں