تندرست ہوں، ریسلنگ چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں: جان سینا

نیو یارک (سپورٹس ڈیسک) امریکی ریسلر جان سینا کا کہنا ہے کہ جسمانی طور پر تندرست محسوس کررہا ہوں اس لیے ریسلنگ چھوڑنے کا دور دور تک کوئی ارادہ نہیں ہے۔13 سال تک ڈبلیو ڈبلیو ای مقابلوں پر اپنی دھاک بٹھانے والے امریکی ریسلر جان سینا کے حوالے سے خبریں گردش میں تھیں کہ وہ ریسلنگ کی دنیا کو خیرآباد کہہ رہے ہیں لیکن اب جان سینا نے ان تمام خبروں کی تردید کردی ہے۔ جان سینا کا کہنا ہے کہ جسمانی طور پر صحتمند ہوں اس لیے دور دور تک ریسلنگ چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...