دبئی (آئی این پی) متحدہ عرب امارات میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانی شہری نے اپنے دوست کے ہمراہ ایک خاتون کو اغوا کرکے صحرائی علاقے میں جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق القعوذ انڈسٹریل ایریا میں ایک 31 سالہ مرد نے اپنے ساتھی کے ہمراہ خاتون کو روکا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔اور زبردستی گاڑی میں بٹھا لیا‘ جنسی درندگی پر مزاحمت کرنے پر خاتون کے جسم اور چہرے پر بھی خراشیں اور زخم آئے۔ جبکہ متاثرہ خاتون نے ملزم کو شناخت کر لیا۔
یو اے ای: پاکستانی نے دوست کے ہمراہ خاتون کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا‘ ملزم گرفتار
Feb 14, 2017