کراچی (کرائم رپورٹر) منگھو پیر میں نامعلوم افراد نے میاں بیوی کو قتل کر دیا‘ مقتولین کی شناخت روزی خان اور زینب کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں کو خنجر یا کلہاڑی کے وار کر کے ہلاک کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔
کراچی: نامعلوم افراد نے میاں بیوی کو قتل کر دیا
Feb 14, 2018