ویلنگٹن (سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ نے سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے میچ میں انگلینڈ کو 12رنز سے ہرا دیا ۔ نیوزی لینڈ نے پانچ وکٹوں پر 196رنز بنائے ۔ مارٹن گپٹل 65‘کین ولیم سن 72رنز بناکر نمایاں رہے ۔ انگلش ٹیم 9وکٹوں پر 184رنز بناسکی ۔چھ کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکے ۔کین ولیم سن کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔
سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز : نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 12رنز سے ہر ادیا
Feb 14, 2018