٭٭ مختصرعدالتی خبریں٭٭

لاہور(وقائع نگار خصوصی) توہین عدالت کی درخواست پر لارڈ میئر لاہور کو نوٹس جاری٭پی پی 113 سے ایم پی اے کی نااہلی کیلئے درخواست پر حکومت‘ الیکشن کمشن کو نوٹسز جاری٭جسٹس شمس محمود مرزا کی ایس پی رضوان اختر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت سے معذرت٭ ایڈووکیٹ جنرل آفس کے ملازمین کی الائونس نہ ملنے پر دوسرے روز بھی ہڑتال٭
ایجوکیٹرز کی بھرتی کا معاملہ‘ ڈی سی گوجرانوالہ تقررناموں کیساتھ ذاتی حیثیت میں طلب٭توہین عدالت کی درخواست پر خاتون جج ذاتی حیثیت میں طلب٭میرٹ پر پورا اترنے کے باوجود ترقی نہ دینے کیخلاف درخواست پر سی اے اے کو فریق بنانے کی ہدایت٭ہائیکورٹ بار کے انتخابات کیلئے 14 امیدواروں کے کاغذات منظور٭مقدمات جلد نمٹانے کے حوالیسے آئندہ ماہ سیمینار منعقد کیا جائے گا

ای پیپر دی نیشن