منشیات کے دو ملزموں کو جرم ثابت ہونے پر قید و جرمانے کی سزا کا حکم

فیروزوالا (نامہ نگار) تحصیل فیروزوالا کی دو عدالتوں نے منشیات کے تین مقدمات کے فیصلے سناتے ہوئے تین ملزموں کو دس سال قید اور 60 ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا ہے، علاوہ ازیں عدالت میں قتل کے مقدمہ میں راضی نامہ ہونے پر دو ملزموں کو شک کی بناء پر بری کردیا۔

ای پیپر دی نیشن