دی ہیگ (اے ایف پی) روسی صدر پیوٹن سے ملاقات میں موجودگی پر جھوٹ بولنے پر ہالینڈ کے وزیر خارجہ کو اپنی وزارت سے 4 ماہ بعد ہاتھ دھونا پڑے اور انہوں نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پارلیمنٹ میں ارکان سے گفتگو کرنے زجلستارا آبدیدہ ہو گئے اور کہا اس کے علاوہ دوسرا آپشن نہیں ہے۔