استنبول (اے ایف پی) ترک سے یونان جانے والے تارکین کی کشتی دریا میں ڈوبنے سے 10 لاپتہ ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق لاپتہ ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ ایڈرین صوبے میں حادثہ پیش آیا۔ بتایا جاتا ہے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ ترک خاتون اور 2 بچوں کی نعشیں مل گئیں۔ دریا پار کرانے والے 3 پاکستانی گائیڈز کو شک کی بنا پر گرفتار کر لیا گیا۔
ترکی: یونان جانیوالے تارکین کی کشتی ڈوب گئی
Feb 14, 2018