بہن کی میزبانی پر شکریہ صدر شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کو سراہا

سیؤل (اے ایف پی) شمالی کورین صدر کم جونگ ان نے ہمشیرہ کو اولمپکس میں جنوبی کوریا میں پذیرائی دینے پر جنوبی کوریا کے اقدام کو سراہا اور تعریف کی ہے۔ یہ جونگ وطن واپس پہنچ گئی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن