روسی طیارے کے دونوںبلیک باکس مل گئے،خراب موسم حادثے کی وجہ قرار

Feb 14, 2018

ماسکو(این این آئی)روسی مسافر بردار طیارے کے دونوں بلیک باکس تلاش کر لیے گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کے شہری تحفظ کے ادارے کے ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ باکس جائے حادثہ کے قریب ہی ملے ہیں، ابتدائی اطلاعات کے مطابق ممکنہ طور پر خراب موسم اس طیارے کی تباہی کا باعث بنا۔

مزیدخبریں