گیس بحران مزید شدید، صنعتوں پاور سیکٹر، کھاد فیکٹریوں کو فرا ہمی بند

Feb 14, 2019

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) ملک بھرمیں گیس بحران مزید شدید ہو گیا۔ صنعتوں، پاور سیکٹر اور کھاد فیکٹریز کو بھی فراہمی بند ہو گئی۔17 فروری تک سی این جی سٹیشنز کھلنے کا امکان نہیں۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے کسی بھی گیس کمپنی کے عہدیدار نے کوئی بیان جاری نہیں کیا۔
گیس بحران

مزیدخبریں