دینی مدارس میں اصلاحات کا فیصلہ

Feb 14, 2019

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حکومت نے ملک بھر میں موجود دینی مدارس میں اصلاحات کا فیصلہ کر لیا۔ فرانسیسی نیوز چینل کے مطابق یہ اقدام عمران حکومت کیلئے چیلنج سے کم نہیں بالخصوص جب یہ مدارس دہائیوں سے سرکاری نظام تعلیم کے ساتھ چل رہے ہیں پاکستان میں 32 ہزار دینی مدارس نجی امداد سے کام کر رہے ہیں۔
دینی مدارس

مزیدخبریں