ون ڈے رینکنگ: پاکستان کی پانچویں پوزیشن خطرے میں پڑگئی

Feb 14, 2019

ؒٓلاہور (نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر )ورلڈ کپ سے قبل ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی پانچویں پوزیشن خطرے میں پڑگئی۔میگا ایونٹ سے قبل 10 میں سے9 ٹیمیں مجموعی طور پر 5 ہفتوں میں 23 ون ڈے میچز کھیلیں گی تاہم اگر آسٹریلیا بھارت میں میزبان سائیڈ کے خلاف 5 میچز کی سیریز کسی بھی مارجن سے جیتے تو پانچویں نمبر پر آجائے گا جبکہ گرین شرٹس کوبھی پی ایس ایل کے بعد کینگروز کا یو اے ای سے مقابلہ کرنا ہے۔اس کے علاوہ دیگر ٹیموں کی پوزیشنز میں بھی ردوبدل متوقع ہے۔

مزیدخبریں