سکھر پریس کلب گرانے کیخلاف حکم امتناعی جاری، سپریم کورٹ نے سندھ حکومت سے جواب مانگ لیا

Feb 14, 2019

اسلام آباد ( نوائے وقت نیوز)سپریم کورٹ نے سکھر پریس کلب گرانے کے خلاف مقدمہ میں حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل سندھ کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا ہے ۔عدالت نے قراردیاہے کہ آئندہ سماعت پر سندہ حکومت سکھر پریس کلب کی تعمیر پر وضاحت کرے۔

مزیدخبریں