صوبائی حکومت لاقانونیت کے آگے بے بس،سندھ پیپلز پارٹی کے ہاتھوں سے پھسل رہا ہے: فردوس شمیم

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نے کہا ہے کہ سندھ میں پھر لسانیت کی ہوائیں چلتی دیکھ رہا ہوں، سندھ پیپلز پارٹی کے ہاتھوں سے پھسل رہا ہے۔ سندھ حکومت لاقانونیت کے آگے بے بس دکھائی دیتی ہے۔ پی ٹی آئی سمیت کوئی پارٹی محفوظ دکھائی نہیں دیتی۔

ای پیپر دی نیشن