ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے وزیر توانائی خالد الفالح نے کہاہے کہ مملکت مارچ میں یومیہ98 لاکھ بیرل خام تیل پیدا کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ انہوں نے یہ بات برطانوی اخبار کو دیے گئے ایک بیان میں کہی۔انہوں نے کہاکہ مارچ میں سعودی عرب کی تیل کی برآمدات کم ہو کر یومیہ 69 لاکھ بیرل ہو جائے گی۔
سعودی عرب کا تیل کی برآمدات میں یومیہ 69 لاکھ بیرل کمی کا ارادہ
Feb 14, 2019