حوثیوں کا سینئر فوجی افسر مشرقی صنعاء میں پراسرار طور پر قتل

صنعاء (این این آئی )یمن کی حوثی ملیشیا ء نے کہاہے کہ ایک سینئر عسکری عہدیدار مشرقی صنعاء کے نھم کے محاذ پر پْراسرار طور پر قتل کر دیا گیا، جس کے بعد اس علاقے میں فوجی کارروائی روک دی گئی ۔حوثیوں کے زیر کنٹرول خبر رساں ایجنسی کے مطابق نھم کے محاذ پر پراسرار طور پر ہلاک ہونے والے بریگیڈیئر محمد عبداللہ المترب کی تدفین کردی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن