ایران کیلئے جاسوسی کرنے والی سابق امریکی انٹیلی جنس افسر گرفتار

واشنگٹن(نوائے وقت رپورٹ)امریکا نے اپنی ہی فضائیہ کی سابق انٹیلی جنس افسر پر ایران کیلئے ’جاسوسی‘ کرنے کا الزام لگا کر گرفتار کرلیا۔ امریکی محکمہ انصاف نے الزام لگایا کہ 39 سالہ مونیکا ویٹ نے امریکی ملٹری پر سائبر حملوں کے لیے پاسداران انقلاب کی مدد کی۔

ای پیپر دی نیشن