عالمی عدالت انصاف نے ایران کے خلاف امریکا کا مؤقف مسترد کرتے ہوئے اپنے فیصلے میں کہاہےکہ ایران کو امریکا میں منجمد اپنے 2ارب ڈالر حاصل کرنے کا حق ہے۔ امریکہ نے ایران کےاثاثے منجمد کرنے کا حکم دیا تھا۔ ایران پر1983میں بیروت میں امریکی اڈے پر حملے سمیت عالمی دہشت گردی کا الزام تھا۔