لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان کے دورہ پر آئی میریلیبون کرکٹ کلب اور پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندر کی ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی میچ آج قذافی سٹیڈیم میں دن چار بجے کھیلا جائیگا۔
ایم سی سی ‘لاہور قلندرز آج مد مقابل
Feb 14, 2020