فیصل آباد (آن لائن ) سرگودھا روڈ سمانہ پل پر پروسیسنگ ملز میں بوائلر پھٹنے سے پانچواں محنت کش 55 سالہ سکندر علی ولد احمد علی بھی موت کی آغوش میں پہنچ گیا۔ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔ پولیس نے واقعہ کو حادثہ قرار دے کر اتفاقیہ رپٹ پر ہی اکتفا کر لیا۔فروری کو ابتدائی رپورٹ میں بوائلر کو ناقص قرار دیا گیا تھا۔ بوائلر ناقص ہونے پر حتمی نوٹس 29 جنوری 2020ء کو جاری کرنے سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا تھا لیکن اس کے باوجود ایم اے پروسیسنگ ملزکو سیل نہ کیا جا سکا۔ حادثے سے11 شدید زخمی تھے، الائیڈ ہسپتال داخل ہیں جہاں اوکاڑہ کا رہائشی
فیصل آباد: محنت کش چل بسا‘ بوائلر پھٹنے سے مرنیوالوں کی تعداد 5 ہوگئی
Feb 14, 2020