کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی مشیر قانون و ماحولیات اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ سماجی زندگی کے بیشتر شعبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کی عملی افادیت صرف صوبہ سندھ میں اثر پذیر نظر آتی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ تعلیم و خواندگی کے جانب سے منعقدہ ورکشاپ بعنوان (HARRASSMENT BULLYING IN PRIVATELY MANAGED EDUCATIONAL INSTITUTIONS SINDH میں بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ خواتین کو ہراساں کرنا ایک مکروہ معاشرتی رویہ ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے مگر ہمارے سماجی زندگی ہی ہراسانی کے واقعات پر رویوں میں بڑھتے