ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سردرہنے کا امکان,ہلکی بارش اوربرفباری متوقع :محکمہ موسمیات

Feb 14, 2020 | 10:11

ویب ڈیسک

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ بالائی علاقوں میں جزی طورپر ابرآلودرہنے کاامکان ہے۔

تاہم کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش اوربرفباری متوقع ہے۔

مزیدخبریں