اسپیکر سندھ اسمبلی سے شہزادہ نیکولاوس اورشہزادی دی ٹیٹیانا کی ملاقات

Feb 14, 2020

کراچی (اے پی پی) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سے شاہی خاندان کے شہزادے نیکو لاو س(Nikolaos) اور شہزادی ٹیٹیانا(Tatiana) آف گریس کی آغا سراج درانی کے چیمبر میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر سیکریٹری سندھ اسمبلی جی ایم عمرفاروق بھی موجود تھے۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے شہزادے نیکولاس ،اورشہزادی ٹیٹیانا آف گریس کو سندھی ٹوپی اور اجرک کا تحفہ پیش کیا۔

مزیدخبریں