دعائے صحت کی اپیل

Feb 14, 2021

لاہور(نیوزرپورٹر) بائیں بازو کی تحریک کے دیرینہ کارکن، عوامی ورکرز پارٹی کے رہنما محمد حنیف گورایہ اوپن ہارٹ سرجری کے بعد سے گزشتہ 4 ماہ سے پی آ ئی سی میں بستر علالت پر ہیں۔دوست احباب سے ان کی صحت وسلامتی کیلئے دعا کی اپیل ہے۔ 

مزیدخبریں