فیروز والا (نامہ نگار ) سرکل فیروز والہ کے نئے تعینات ہونے والے ڈی ایس پی چوہدری قیصر مشتاق نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا جبکہ تبدیل ہونے والے ڈی ایس پی غلام دستگیر خان نے چارج چھوڑ کر اپنی نئی تعیناتی چونیاں سرکل کا چارج سنبھال لیا واضح رہے کہ نئے تعینات ہونے والے ڈی ایس پی چوہدری قیصر مشتاق نے سرکل فیروز والا کے ایس ایچ او سے تعارفی میٹنگ کی اور انہیں ہدایت کی کہ علاقہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے علاقہ میں پولیس گشت کے نظام کو موثر بنائیں ۔
ڈی ایس پی چوہدری قیصر مشتاق نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
Feb 14, 2021