واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) مواخذے کیخلاف ٹرمپ کے وکلاء نے جوابی دلائل مکمل کر لئے۔ ٹرمپ کے وکلاء نے مواخذے کو سیاسی انتقام قرار دیدیا۔ سینٹ میں گرما گرم بحث کے دوران کانگریس ارکان کو بچانے والے اہلکار کو خراج تحسین پیش کیا گیا
جوابی دلائل: ٹرمپ کے وکلاء نے مواخذے کی کارروائی کو سیاسی انتقام قرار دیدیا
Feb 14, 2021