رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) مینارٹی ونگ کے ضلعی صدر بابو لیلارام نے کہا ہے کہ ملک سے ظالمانہ نظام کو ختم کرنے کیلئے پی ڈی ایم تحریک حکومتی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی انہوں نے کہا کہ تبدیلی سرکار کے فیصلے عوام دشمن اور سہولت کاروں کیلئے مفید ہیں۔ مہنگائی نے عوام کا جینا حرام کر دیا۔
تبدیلی سرکار کے فیصلے عوام دشمن اور سہولت کاروں کیلئے مفید ہیں: بابو لیلا رام
Feb 14, 2021