ہارون آباد(نامہ نگار) بار ایسوسی ایشن ہارون آباد کے سابق سینیئر نائب صدر میاں محمد اشرف جتالہ نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کا راگ الاپنے والے حکمرانوں نے سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے لئے نعرہ لگایا ضلع بہاول نگر آبادی اور رقبہ کے لحاظ سے پنجاب کا وسیع ترین ضلع ہے لیکن ترقیاتی منصوبوں میں اس کو ذرا سی بھی اہمیت نہیں دی گئی ہے۔