ملتان (کرائم رپورٹر ) بستی ملوک کے مختلف علاقوں میں پیمپر کمپنی کے ڈائپر جن پر عوامی حلقوں کی طرف سے مذہبی تحریر لکھے جانے کی نشاہدہی کی گئی تھی کوسپیشل برانچ انٹیلیجنس ونگ ملتان نے کرتے اسٹاک قبضہ میں لے کر پولیس تھانہ بستی ملوک کے حوالے کر دیا ہے۔
پیمپر کمپنی کے ڈائپر پر مذہبی تحریر سٹاک ضبط ،بستی ملوک پولس کے حوالے
Feb 14, 2021