راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ چونترہ پولیس نے قتل ، اقدام قتل کیس میں مطلوب دواشتہاری گرفتارکرلئے محمد تاج نے 2002ء میں دیگر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے غلام شبیر نامی شخص کو قتل کر دیا تھا ۔جبکہ اشتہاری وسیم سجاد نے سال 2020ء میں دیگر ساتھیوں کے ہمراہ زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے تنویر اختر نامی شخص کو زخمی کر دیا تھاجو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا تھا۔
دواشتہاری گرفتار
Feb 14, 2021