بہاول پور (نیوزرپورٹر)بہاولپور بنچ لاہورہائی کورٹ میں زیر التوا انٹرا کورٹ اپیل بنام فیڈریشن آف پاکستان میں صد ر سرکاری بنک سمیت سو سے زائد لوگوں کو بدعنوانی و غیرقانونی بھرتیوں پر 02.23.2202 کو کورٹ میں طلب کر لیا۔نیز یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل لاہور ہائی کورٹ بہاولپور بنچ نے 4.11.2021 کو ڈیسزڈ ایمپلائز سنز جابز کیس 1181/2021میں عدالت عالیہ نے سرکاری بنک کی جعلی بوگس اور بدنیتی پر مبنی لسٹ اور بھرتیوں کے خلاف انکوائری کا حکم دے کر دو ماہ میں رپورٹ کورٹ میں جمع کروانے کا حکم دیاگیا تھا جس پر بنک حکام نے عملدرآمد نہ کیا۔