کامونکی ( نمائندہ خصوصی ) امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث کامونکے سیٹھ حافظ عبدالرحمان اور چودھری وسیم اشرف ڈپٹی کوآرڈینیٹر پنجاب برائے وزارت انسانی حقوق،اقلیتی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے کہا ہے کہ اسلام کے بنیادی عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ اہم دینی فریضہ ہے،وطن عزیز میں فتنہ قادیانیت کی بڑھتی ہوئی ارتدادی ناپاک سر گرمیوں پر سخت احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کرتے ہیں حکومت وقت امتناع قادیانیت ایکٹ پر موثر عملدرآمد کرائے۔انہوں نے کہا کہ قادیانی فتنہ کی اسلام و آئین مخالف سرگرمیاں بڑھ چکی ہیں جس سے غیور مسلمانوں کے اندر شدید بے چینی و اضطراب بڑھ رہا ہے۔
حکومت امتناع قادیانیت ایکٹ پرموثر عملدرآمد کرائے:حافظ عبدالرحمان
Feb 14, 2022